the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے


پارلیمنٹ میں آج اتر پردیش کے ایٹہ ضلع میں زہریلی شراب سے 50 افراد کی موت ہونے کا معاملہ اٹھا اور اس کی تفتیش سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کیا گیا۔
ایٹہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجبیر سنگھ نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایٹہ کی علی گنج تحصیل میں ہوئے اس حادثے میں 50 اموات ہوئی ہیں ، 150 لوگ اسپتال میں



بیمار پڑے ہوئے ہیں، 50 سے 60 لوگ بینائی سے محروم ہوگئے ہیں اور 200 لوگوں کے گردے خراب ہو گئے ہیں۔
مسٹر سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کی سات رکنی پارلیمانی پارٹی نے جائے حادثہ کا دورہ کیا ہے اور پتہ چلا ہے کہ ریاست کی سماجوادی پارٹی کی حکومت کے تحفظ میں شراب کی غیر قانونی بھٹی چل رہی ہے اور حکومت کے خوف سے کوئی منہ کھولنے کو تیار نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.